wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ماہانہ ٹیسٹ اردُو، فروری 2021،جماعت ہشتم، پاکستان انٹرنیشنل۔

Total questions: 17

Worksheet time: 16mins

Name
Class
Date
1.

پھولوں میں کس کی خوشبو ہے؟

a)

مدینہ کی

b)

مکہ کی

c)

بہاروں کی

d)

مدینے کے پھولوں کی

2.

:امیر مینائی پیدا ہوئے

a)

دہلی میں

b)

لکھنو میں

c)

علی گڑھ میں

d)

کان پور میں

3.

:غزل کے پہلے شعر کے دونوں مصرعے ہوتے ہیں

a)

ہم ردیف

b)

ہم قافیہ

c)

ہم آواز

d)

ہم قافیہ اور ہم ردیف

4.

:مندرجہ ذیل لفظ بلحاظ جنس ہے

"نمائش "

a)

مذکر

b)

مونث

c)

حرف اضافت

d)

توصیفی

5.

:شاعر کو خدائے سخن کہا جاتاہے

a)

مرزا غالب

b)

علامہ اقبال

c)

میر تقی میر

d)

میر درد

6.

کس شاعرکے نعتیہ کلام میں آورد کے مقابلے میں آمد کا رنگ غالب ہے؟

a)

میر علی متقی

b)

امیر مینائی

c)

میر درد

d)

حفیظ تائب

7.

شامل نصاب نظم نعت کس نعتیہ دیوان سے ماخوذ ہے؟

a)

خاتم النبیین

b)

محامد خاتم النبیین

c)

تاجدار حرم

d)

عقیدت کے پھول

8.

علمی وادبی رسالہ" تہذیب الاخلاق کے مصنف:ہیں

a)

حسرت ماہانی

b)

شبلی نعمانی

c)

سر سید احمد خان

d)

علامہ اقبال

9.

سر سید احمد خان نے اردو میں کس صنف سخن کو رواج دیا؟

a)

ناول

b)

مضمون

c)

افسانہ

d)

ڈرامہ

10.

اصطلاح میں غزل یا قصیدے کے شعر کو مطلع کہا جاتا ہے

a)

پہلے شعر کو

b)

دوسرے کو

c)

آخری شعر کو

d)

تیسرے شعر کو

11.

سر سید احمد خان نے علی گڑھ کالج کی بنیاد کب رکھی؟

a)

1875

b)

1857

c)

1657

d)

1557

12.

طوطی و بلبل ذکر کرتے ہیں۔

a)

آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا

b)

بہاروں کا

c)

پھولوں کا

d)

خوشبو کا

13.

انسان کب سخت کاہل اور وحشی ہو جاتا ہے؟

a)

جب بھوکا رہتا ہے

b)

جب زیادہ سوتا ہے

c)

جب دوسروں کی مدد نہیں کرتا

d)

جب دلی قوی کو بیکار چھوڑ دے

14.

سبق کاہلی مصنف کی کس تصنیف سے ماخوذ ہے؟

a)

آثار الصنادید

b)

تبیین الکلام

c)

مقالات سر سید، جلد پنجم

d)

تفسیر قرآن

15.

Name.

4 lines
16.

Class/section

4 lines
17.

Father's name

4 lines