wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

8th standard Arabic and deeniyath

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

چھینک کی آواز کو_____۔

a)

دبا لینا

b)

روکنا

c)

ظاہر کرنا

2.

________سمیع کے معنی

a)

سننا

b)

دیکھنا

c)

جاننا

3.

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا لقب__________ہے

a)

عثمان

b)

ذوالنورین

c)

قریش

4.

ِعَلَی الْمَک٘تَب ِ

a)

میز سے

b)

میز پر

c)

میز کی

5.

ھِیَ مُمَرِضَةٌ

a)

وہ نرس ہے

b)

وہ لڑکی ہے

c)

وہ مریض ہے

6.

بائیں ہاتھ سے تیل لینا گنگی کرنے کی سنت ہے

a)

صحیح

b)

غلط

7.

گناہ صغیرہ نیک اعمال سے معاف ہو جاتے ہیں

a)

صحیح

b)

غلط

8.

ہر جمعہ ناخن کاٹنا سنت ہے

a)

صحیح

b)

غلط

9.

کھانے کی دعا اَللّٰہُمَّ لَکَ صَمْتُ ہے

a)

صحیح

b)

غلط

10.

کبیرہ گناہ کیا ہے

a)

نافرمانی کرنا

b)

سوال کرنا

c)

غیبت کرنا

11.

کے ہاتھوں میں لوہا نرم ہوجاتا ہے______

a)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

b)

حضرت داؤد علیہ السلام

c)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

12.

________قبلے کی طرف منہ کرکے نہ

a)

تھوکنا

b)

کھانا

c)

بیٹھنا

13.

______نیند سے بیدار ہو کر

a)

کلی کرنا

b)

مسواک کرنا

c)

مسح کرنا

14.

سورة البلد میں________آیتیں ہیں

a)

20

b)

25

c)

21

15.

مسواک کرنا کیسا ہے

a)

سنت

b)

فرض

c)

واجب

16.

قرآن دیکھ کر پڑھنے کو کیا کہتے ہیں

a)

آموختہ

b)

حفظ

c)

ناظرہ

17.

اللہ تعالی سے مانگنے کو کو کیا کہتے ہیں

a)

دعا

b)

نماز

c)

تلاوت

18.

اعمال صالح کے معنی کیا ہیں

a)

برائی کرنا

b)

نیک عمل

c)

عبادت کرنا

19.

عبادت کے معنی کیا ہیں

a)

اللہ کی اطاعت کرنا

b)

نبی کی اطاعت کرنا

c)

پیغمبر کی اطاعت کرنا

20.

اَنْتَ کَاتِبٌ بِاالْقَلَمِ

a)

صحیح

b)

غلط