Worksheetsجماعت ہشتم چیک پوائنٹ 1 2020- 2021
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
مصر کے رہنے والے ـــــــــــ کہلاتے تھے؟
بنی اسرائیل
قبطی
فرعون کی بیوی نے ــــــــــــــــــــ صندوق کھلوایا
آسیہ
رقیہ
قواعد کی رو سے لفظ کلیم اللہ ـــــــــــــــــــــ ہے۔
لقب
تخلص
لفظ کان دھرنا سے کیا مراد ہے؟
سرسری سننا
دھیان سے سننا
لفظ تابِ سخن کا کیا معنی ہے؟
کلام کی طاقت
بات کرنے کا انداز
شعر کے آخر میں قافیہ کے بعد دہرایا جانے والا لفظ کیا کہلاتا ہے؟
ردیف
مقطع
قافیہ کسے کہتے ہیں ؟
الفاظ مترادف کو
ہم آواز الفاظ کو
نظم شکوہ کس نے لکھی ہے؟
حفیظ جالندھری
علامہ اقبال
درج ذیل الفاظ میں صفات لکھ کر مرکبِ توصیفی بنائیے۔
ـــــــــــــ طبیعت
سازگار
ہلکی طبیعت
مضمون موسم کا حال کا انداز کیسا ہے؟
سنجیدہ
مزاحیہ
سر منڈاتے ہی اولے پڑنا اس کا کیا مطلب ہے؟
مشکلات کا سامنا ہونا
برف پڑنا
نظم شکوہ میں قوتِ بازوئے مسلم سے کیامراد ہے؟
مسلمانوں کے کارنامے
مسلمانوں کی جنگیں
علامہ اقبال کی معروف کتاب کونسی ہے؟
ضربِ کلیم
نایاب موتی
لفظ اغیار کا کیا معنی ہے؟
دشمن
دوست
حضرت موسٰی کو کتنے معجزات عطا ہوئے؟
تین
دو
