NEW
Font size
Worksheetsurdu
Total questions: 20
Worksheet time: 23mins
حرف اضراب کسے کہتے ہیں؟
جس میں خواہ ، یا ، چاہے کے الفاظ آئیں۔
جس میں بلکہ کا لفظ آَے۔
جس میں پھر ، بھی اور کر وغیرہ آے
کوئی نہیں
ضمیر اشارہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
چار قسمیں
دو قسمیں
پانچ قسمیں
تین قسمیں
ان الفاظ کو کیا کہا جاتا ہے؟
بحر و بر ، صبح و شام ، بندہ و آقا
تذکیر و تانیث
مترادف
تراکیب
مرکب
مشتق کی کونسی قسم ہے
پکوائی ، دھلوائی ، سلائی ، رنگائی
حالیہ
معاوضہ
مفعول
حاصل مصدر
درست جملہ چنیں۔
اتنی کھاو جتنی بھوک ہو۔
وہ مجھ سے لڑنےلگ گیا۔
وہ بلا ناغہ سیر کو جاتا ہے۔
میرے پاس چھے آٹھ روپے ہیں۔
جو الفاظ ہم کسی نام کی جگہ کسی عبارت میں استعمال کرتے ہیں یسے کیا کہتے ہیں؟
اسم مشتق
اسم صوت
اسم ضمیر
مصدر
کسی بات یا واقعہ کی وجہ سے جو کلمات لوگوں میں مشہورہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
جملہ
کہانی
قصہ
ضرب المثل
ایسے الفاظ جو اپنے مفہوم کے لحاظ سے ایک دوسرے کے قریب تر ہوں انھیں کیا کہتے ہیں؟
واحد جمع
مترادف
متضاد
ہم قافیہ
اسم نکرہ کی ایک قسم مشتق ہے یہ بتائیں کہ مشتق کی کتنی قسمیں ہیں؟
پانچ
چار
تین
دو
مرکب کی کتنی قسمیں ہیں؟
تین
چار
دو
کوئی نہیں
دو یا دو سے زیادہ لوگوں کے درمیان ہونے والی گفتگو کو کیا کہتے ہیں؟
خط
مکالمہ
کہانی
ہم کلامی
دکھ ، الم ، تکلیف ، یہ کون سے الفاظ ہیں؟
ہم قافیہ
متضاد
مترادف
متشابہ
میں اس کے گھر گیا لیکن میں نے اس سے بات نہیں کی۔
یہ حرف کی کونسی قسم ہے ؟
حرف تردید
حرف اضراب
حروف استدراک
کوئی نہیں
مرکب ناقص کا جملہ کون سا ہے ؟
مجھے بھوک لگی ہے۔
رمضان کا مہینہ۔
دنیا فانی ہے۔
آج بپت گرمی ہے۔
درست جملہ چنیں۔
تم پشاور سے واپس کب لوٹو گے۔
تم واپس کب لوٹو گے پشاور سے۔
تم پشاور سے کب لوٹو گے
کب لوٹو گے پشاور سے تم؟
مکالمہ کتنی قسم کا ہوتا ہے؟
ایک
دو
تین
جس کے نام خط لکھا جائے اسے کیا کہتے ہیں ؟
کاتب
مکتوب الیہ
کاتب نگار
کوئی نہیں
کون سے مترادف درست ہیں؟
آس ، امید ، پیار
حسین ، دلکش ، بناوٹی
خیانت ، دھوکا ، دغا
زندگی ، موت ، حیات
کون سا جملہ ہے جس میں حروف اضراب استعمال ہوا ہے ۔
میرا اسکول بہت بڑا ہے۔
خواہ تم میرے گھر آو یا نہ آو ۔
وہ انسان نہیں بلکہ فرشتہ ہے۔
پہلے تولو پھر بولو۔
خواب غفلت سے جاگو۔
یہ مرکب کی کون سی قسم ہے؟
مرکب ناقص
مرکب جملہ
مرکب تام
