wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مترادف

Total questions: 18

Worksheet time: 25mins

Name
Class
Date
1.

درج ذیل الفاظ کے درست مترادف پر نشان لگائیے ۔

بیمار

a)

ناتواں

b)

مریض

c)

کمزور

2.

شجر

a)

بیل

b)

درخت

c)

جنگل

3.

شکوہ

a)

شکایت

b)

چغلی

c)

برائی

4.

پھول

a)

پتے

b)

گلاب

c)

گل

5.

احمق

a)

نادان

b)

بے وقوف

c)

ناسمجھ

6.

الفاظ کے مترادف تحریر کیجیے ۔ قفل

4 lines
7.

صبح

4 lines
8.

رونق

4 lines
9.

تعریف

4 lines
10.

قیام

4 lines
11.

قوسین ( )میں دئیے گئے الفاظ کے مناسب مترادف تحریر کیجیے ۔

مقصد پانے کی ( جستجو ) کرتے چلو

(a)  

12.

وقت) کے ساتھ گر بڑھتے چلو)

(a)  

13.

(منزلیں ہو جائیں گی سب ( آساں

(a)  

14.

حوصلہ اور(ہمت)کو جواں کرتے چلو

(a)  

15.

آفتاب ) و (ماہتاب) کی مانند ہو کر چلو)

(a)  

16.

علم کے ( مدار ) میں گھومتے چلو

(a)  

17.

عزت کی ( دولت) پانے کے لئے

(a)  

18.

ادب و احترام کے (رواج) ڈالتے چلو

(a)