wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چیک پوائنٹ 6 جماعت ہشتم

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

علامہ اقبال کب پیدا ہوئے؟

a)

نو نومبر 1877 کو

b)

نو نومبر 1876 کو

c)

نو نومبر 1879 کو

d)

نو نومبر 1965 کو

2.

لفظ جوتے گانٹھنے کا کیا مطلب ہے؟

a)

جوتے پننا

b)

جوتے خریدنا

c)

جوتوں کی مرمت کرنا

3.

لفظ عافیت کیا ہے؟

a)

مذکر

b)

مونث

c)

جمع

d)

واحد

4.

ایک آدمی نے کس سے سوال کیا؟

a)

حضرت خدیجہ سے

b)

حضرت عائشہ سے

c)

حضرت فاطمہ سے

5.

آپﷺ دشمنوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے تھے؟

a)

معاف فرماتے

b)

بدلہ لیتے

c)

قتک کرتے

6.

علامہ اقبال کب یورپ گئے؟

a)

1908

b)

1907

c)

1906

d)

1905

7.

علامہ اقبال کے جنازے میں کتنے آدمی شریک ہوئے؟

a)

ساٹھ ہزار

b)

پچاس ہزار

c)

ستر ہزار

d)

بیس ہزار

8.

علامہ اقبال کی تعلیمات میں کس بات پر بہت زور ہے؟

a)

خودی پر

b)

شاہین پر

c)

بُلندی پر

9.

دل میں تڑپ ہونے کا کیا مطلب ہے؟

a)

بے چینی ہونا

b)

آرام ہونا

c)

سکون ہونا

10.

علم بردار کا کیا مطلب ہے؟

a)

قلم اٹھانا

b)

جھنڈا اُٹھانا

c)

تلوار اٹھانا

11.

ـــــــــــــــــــــــــ- میں بہت شور تھا۔

a)

بَن

b)

بِن

12.

اللہ تعالٰی نے انسان کو ــــــــــــــــــــــــــ- سے بنایا۔

a)

گُل

b)

گِل

13.

ـــــــــــــــــــ کی لڑائی میں اکثر مسلمان غازیوں کے پاؤں اُکھڑ چکے تھے۔

a)

حُنین کی

b)

خندق کی

14.

اقبال کی شاعری کا ــــــــــــــــــــــــــ دُور دُور تک پھیلنے لگا۔

a)

چرچا

b)

عروج

15.

انسانی جسم میں اربوں نہیں ــــــــــــــــــــــ خُلیے ہیں۔

a)

کروڑوں

b)

کھربوں