wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کوئز برائے امتحان کی تیاری

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز

نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز

ردیف بتائیں

a)

ایاز

b)

نواز

c)

کوئی نہیں

d)

نہ

2.

ابن مریم ہوا کرے کوئی

مرے دکھ کی دوا کرے کوئی

اس شعر میں ہم قافیہ الفاظ بتائیں

a)

ابن مریم

b)

ہوا،دوا

c)

کوئی

3.

وہ چاند کی طرح روشن چہرے کا مالک ہے۔

اس جملے میں حرف تشبیہ کیا ہے؟

a)

چاند

b)

روشن

c)

کی طرح

4.

نظم کی کس قسم میں عورتوں کے متعلق شاعری کی جاتی ہے؟

a)

مرثیہ

b)

غزل

c)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

ظاہر کا متضاد ہے۔

a)

باطن

b)

ظہور

c)

زہر

6.

کس نظم کا مرکزی خیال یہ ہے؟

ہر شے کا مالک و مختار ،ہر چیز میں عیاں ،پر نور اور لا فانی ذات اسی کی ہے۔

a)

شکوہ

b)

حمد

c)

نعت

7.

اس پیراگراف میں کس کی قدرت کا بیان ہےاور جمع کے کتنے الفاظ شامل ہیں ؟

a)

اللہ ، پانچ

b)

نبی پاک اوردو

c)

کوئی نہیں

8.

ھضرت موسی نے کہاں پرورش پائی؟

a)

گھر میں

b)

گاؤں میں

c)

شاہی محل میں

9.

اس جملے میں کس لفظ کا مترادف حکم دینا ہے

a)

فرعون

b)

قبطی

c)

صادر

10.

کس کی؟

a)

حضرت علی رض

b)

حضرت موسی ع

c)

ان میں سے کوئی نہیں

11.

یہ الفاظ کس سبق کا حصہ ہو سکتے ہیں ؟

a)

حضرت عیسی

b)

پاکستان کے موسم اور نظارے

c)

نعت

12.

چوالیس میں انتالیس جمع کریں تو جواب ہو گا

a)

اڑتیس

b)

تراسی

c)

صفر

13.

مندرجہ بالا عبارت میں ظرف مکاں کے لیے کون سے الفاظ استعمال ہوئے ،درست فہرست کا انتخاب کریں ۔

a)

صف،تمیز

b)

ایک،اسلام

c)

اسپین،افریقہ

14.

دیے گئے تینوں کالمز کو نام دیں اس لحاظ سے کون سی درست فہرست ہے؟۔

a)

قافیہ ،ردیف، مسرعے

b)

مصرعے،قافیہ،ردیف

c)

صرف قافیہ

15.

اس نظم کے شاعر کا لقب ہے۔

a)

شاعر مشرق

b)

شاعر مغرب

c)

الہام