NEW
Font size
Worksheetsحروف فجائیہ و اسم ضمیر
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
کسی ادارے کے سربراہ یا اعلی افسران کو لکھے جانے والے خط کہلاتے ہیں
رسمی خط
غیر رسمی خط
عمومی خط
ثقافتی میلے کی انتظامیہ کو لکھے جانے والا خط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو گا
درخواست گذار
غیر رسمی
رسمی
ہشت ، بخدا، بہت خواب، اچھا یہ تمام الفاظ قواعد کی رو سے ہیں
فجائیہ
ندائیہ
سوالیہ
ا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بہت افسوس ناک خبر ہے
افوہ
اوہ
ماشاء اللہ
اسم ضمیر کی بنیادی اقسام ہیں
پندرہ
چھ
تین
مناسب لفظ لگائیں
چین میں کہیں کہیں کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظر آ جائے تو اپنائیت کا احساس ہوتا ہے
سیالکوٹی
پاکستانی
افغانی
وہ ضمیر جو سوال پوچھنے کے لئے کسی اسم کی جگہ استعمال ہوتے ہیں کہلاتے ہیں
ضمیر استفہامیہ
ضمیر تاکیدی
ضمیر تنکیری
کوئی، کچھ، کون، اپنا، اس کا، میرا ، یہ وغیرہ مثالیں ہیں
حروف فجائیہ کی
اسم ضمیر کی
اسم صفت کی
جملے کے مطابق حرف فجائیہ اخذ کریں
"میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں"
واللہ
سبحان اللہ
چشم بد دور
حرف فجائیہ کی مدد سے جملہ مکمل کریں۔
یہ واقعی قابل تعریف ہے
شاباش
اخاہ
ہائے
جی، بجا فرمایا، درست، ہوں، ہاں
یہ سب حروف فجائیہ کی مثالیں ہیں
حرف ندا
حرف تعجب
حرف جواب
مندرجہ ذیل میں سے اسم ضمیر کا درست گروپ ہے
وہ، آپ کا، افوہ، چھی
ہم ،اس کا، کیوں، کب، وہاں ، تم
ان کا، تمہارا، جی جی، اچھا، افسوس، کب
حروف تعجب (فجائیہ) کس موقع پر بولے جاتے ہیں
حیرانی
خوشی
خوشی و غم میں حیرانی
درست اسم ضمیر کی مدد سے جملہ مکمل کریں
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔شہر میں درخت کہاں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر پرندے بسیرا کریں۔
ہمارے، ان پر
تمہارے، میرے
ان پر، ہمیں
خط کے حصوں کی درست ترتیب ہے
القاب و اداب ۔ متن۔ مقام و پتہ
مقام و پتہ۔ تاریخ ۔ القاب و آداب
مکتوب الیہ ۔ مقام و پتہ۔ تاریخ
اردو ادب کی تخلیقی اصناف کا درست گروپ ہے
فجائیہ۔ معرفہ۔ خط نویسی
خط نویسی۔ مضمون نویسی۔ فیچر نویسی۔ کردار نگاری
کردار نگاری۔ مضمون۔ فجائیہ۔ زمانوں کا استعمال
خط کا آخری حصہ ہے
مکتوب الیہ
الوداعی کلمات
مقام و پتہ
دعائیہ کلمات اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف غیر رسمی خط میں لکھے جاتے ہیں
حال احوال
مقام و پتہ
مکتوب الیہ
درست اسم ضمیر کا استعمال کریں
صبح صادق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلق ہی اخبار ہی سے ہے
کا
کی
میں
درست فجائیہ کا استعمال کریں۔
اللہ اس آفت سے بچائے
الامان و الحفیظ
معافی
استغفراللہ
