Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

الفاظ کی وضاحت کے لئے فلیش کارڈز

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

مامتا

a)

ماں کی محبت

b)

باپ کی محبت

c)

دوستی

d)

خودغرضی

2.

مصافحہ

a)

ہاتھ ملانا

b)

گلے ملنا

c)

چہرہ ملانا

d)

پہلو ملانا

3.

محظوظ

a)

خوش ہونا

b)

لطف اندوز ہونا

c)

پریشان ہونا

d)

غصہ آنا

4.

ناکارہ

a)

غیر مفید ۔ بے كار

b)

مفید ۔ کارآمد

c)

مفید ۔ موثر

d)

کارآمد ۔ مفید

5.

لگن

a)

دل لگا كر ۔ دلچسپی

b)

بے حوصلگی

c)

عدم دلچسپی

d)

غفلت

6.

توقع

a)

امید

b)

خواب

c)

خوشحالی

d)

غم

7.

نكاسی اب

a)

پانی کا نکالنا

b)

پانی کا جمع کرنا

c)

پانی کا گندہ کرنا

d)

پانی کا صاف کرنا

8.

قابلِ دید

a)

دیكھنے كے قابل

b)

دیکھنے کی ضرورت

c)

دیکھنے کے قابل نہیں

d)

دیکھنے کی صلاحیت

9.

اثبات

a)

ہاں کہنا

b)

نہیں کہنا

c)

شک کرنا

d)

غلط کہنا

10.

تعاقب

a)

پیچھا کرنا

b)

چھپنا

c)

دیکھنا

d)

سیکھنا

11.

سردست

a)

اس وقت ۔ ہاتھ كے ہاتھ

b)

پہلے ۔ پیچھے

c)

آگے ۔ پیچھے

d)

دور ۔ نزدیک

12.

فراہم

a)

مہیا کرنا، دینا

b)

چھپانا

c)

چوری کرنا

d)

دیکھنا

13.

طمانیت

a)

سکون ۔ اطمینا ن بخش

b)

اضطراب ۔ بے چینی

c)

خوشی ۔ مسرت

d)

غم ۔ افسردگی

14.

صلہ

a)

بدلہ ۔ انعام

b)

سزا

c)

نقصان

d)

خسارہ

15.

تشکر آمیز

a)

شكر سے بھرپور

b)

غصے سے بھرا ہوا

c)

خوشی سے بھرا ہوا

d)

اداسی سے بھرا ہوا