Worksheetsمناظر پاکستان
Total questions: 11
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
مناظر واحد ہے یا جمع؟؟
a)
واحد
b)
جمع
2.
مسجد کی جمع ہے
a)
مسجدیں
b)
مساجد
c)
مسجدوں
3.
موقع کی جمع ہے
a)
مواقع
b)
موقعیں
c)
مو قوں
4.
کم کا متضاد ہے
a)
بہت زیادہ
b)
زیادہ
5.
روشنی کا متضاد ہے
a)
اندھیرا
b)
تاریکی
c)
اجالا
6.
آغاز کا متضاد ہے
a)
انجام
b)
آخر
c)
ختم
7.
حفاظت مذکر ہے یا مونث؟؟
a)
مونث
b)
مذکر
8.
دیوار ہے
a)
مذکر
b)
مونث
9.
صحرائی مناظر بھی حسین ہوتے ہیں
a)
غلط
b)
درست
10.
سمندر کے کنارے کھڑے ہوں تو ہمیں دور تک پانی نظر نہیں آتا
a)
درست
b)
غلط
11.
جب قلعے کے قریب پہنچے تو اس کی اونچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نظر آنے لگی
a)
دیوار
b)
فصیل
100 %
