Worksheetsحقوق العباد ، اندازِ گفتگو
Total questions: 13
Worksheet time: 7mins
حقوق کی کتنی اقسام ہیں ؟
پانچ
چار
آتھ
دو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اندازِ گفتگو
پُر تاثیر ہوتا
صاف و شستہ ہوتا
سخت ہوتا
خیر خواہی پر مبنی ہوتا
بہترین اندازِ گفتگو کے نکات
جلدی جلدی بات مکمل کرنا
گفتگو میں مسکراہٹ شامل کرنا
بات سے کسی کی عزتِ نفس مجروح نہ کرنا
سخت لہجہ اختیار کرنا
کسی کی بات کے درمیان میں نہ بولنا
یتیم بچوں کے حوالے سے اسلام معاشرے پر ذمہ داری عائد کرتا ہے کہ
حسنِ سلوک کیا جائے ۔
ان کا مال ہڑپ کر لیا جائے
ان کی تعلیم و تربیت کا بندوسبت کیا جائے
یتیموں کے مال کو اپنے مال سے الگ رکھا جائے ۔
انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیا جائے ۔
میں تمھارے دین، امانت اور خاتمہ عمل ------------- کے سپرد کرتا ہوں ۔
(a)
اسلام تمام انسانوں کے ساتھ حسن و سلوک -------------------کا درس دیتا ہے ۔
(a)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اندازِ گفتگو ایسا تھا کہ بات دل کی ــــــــــــــــــــ تک اتر جاتی ۔
(a)
اللہ تعلای نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ـــــــــــــــــــ بنا کر بھیجا
(a)
ارشاد باری تعالیی مکمل کجیے ۔ ان سے ایسی باتیں کہو----------
جو ان کے دماغ میں بیٹھ جائے
جو زندگی پر اثر کرے
جو ان کے دلوں پر اثر کر جائے ۔
حدیث مکمل کیجیے۔ سلامتی والا راستہ صرف درمیان والا ہے جو
منزلِ مقصود ہے
صراط ، مستقیم
درست طریقہ
ارشاد باری تعالی مکمل کیجیے ۔-------- اور نہ ان کا مال اپنے مال میں ملسا کر کھاؤ کہ یہ
بڑا ثواب ہے
عمدہ طریقہ ہے
بڑا سخت گناہ ہے
حدیث مکمل کیجیے ۔------------ کسی بھولے بھٹکے یا نابینا کو
راستے سے ہٹانا چاہئیے
راستہ دکھانا بھی صدقہ ہے
کھانا کھلانا بھی ضروری ہے
ارشاد باری تعالی مکمل کیجیے ۔ ---------میں نے جس بندے کی دونوں انکھیں لے کر اسے معزوری میں مبتلا کیا
اور پھر اس نے صبر کیا تو اسےان کے بدلے میں جنت عطا کروں گا ۔
ور پھر اس نے صبر کیا تو اسےان کے بدلے میں دونوں آنکھیں عطا کروں گا ۔
ور پھر اس نے صبر کیا تو اسےان کے بدلے میں دولت عطا کروں گا ۔
