wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

islam ky aqaiad 8s

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اللہ تعالی نے اس دنیا مین کم و بیش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نبی اور رسول بھیجے۔

a)

ایک لاکھ بیس ہزار

b)

ایک لاکھ اسی ہزار

c)

ایک لاکھ چوبیس ہزار

2.

دنیا میں بھیجے جانے والے سب سے پہلے نبی کا نام کیا ہے ؟

a)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

b)

حضرت آدم علیہ السلام

c)

حضرت موسی علیہ السلام

3.

انجیل کون سے نبی پر نازل ہوئی ؟

a)

حضرت موسی علیہ السلا م

b)

حضرت محمدﷺ

c)

حضرت عیسی علیہ السلام

4.

کون سے نبی حضرت محمد ﷺ پر وحی لایا کرتے تھے ؟

a)

حضرت اسرافیل

b)

حضرت عزرائیل

c)

حضرت جبرائیل

5.

قرآن مجید کا نزول کتنے سال کے عرصے میں مکمل ہوا

a)

20 سال

b)

22 سال

c)

23 سال

6.

قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت کون سی ہے ؟

a)

آیتہ الکرسی

b)

سورہ کوثر

c)

سورہ البقرہ

7.

حضرت میکائیل کی ذمہ داریاں کون سی ہیں /

a)

اللہ کے حکم سے رزق بانٹنا

b)

اللہ کے حکم سے بارش برسانا

c)

اللہ کے حکم سے بارش برسانا اور رزق بانٹنا

8.

روز محشر کسے کہتے ہیں ؟

a)

قیامت کے دن کو

b)

حج کے دن کو

c)

موت کے دن کو

9.

عقیدہ توحید سے کیا مراد ہے؟

a)

نبیوں پر ایمان لانا

b)

اللہ کی واحدانیت پر ایمان

c)

قیامت کے دن پر ایمان

10.

کون سے نبی پر زبور نازل ہوئی؟

a)

حضرت عیسی علیہ السلام

b)

حضرت اسماعیل علیہ السلام

c)

حضرت داود علیہ السلام