Worksheetsurdu
Total questions: 19
Worksheet time: 14mins
حکیم محمد سعید شہید کو قائداعظم سے تھی
امید
عقیدت
چاہت
حکیم محمد سعید شہید کو حکومت پر ان کی شہادت اعزاز دیا
ستارہ امیتاز
ستارہ خدمت
نشان حییدر
حکیم محمد سعید شہید نے بچوں کو جمہوری طور طریقے سکھانے کے لیے سلسلہ شروع کیا
ھمدرد پبلک اسکول
نونہال رسالہ
نونہال اسمبلی
ہمارا وطن ملک خداداد ہے
درست
غلط
ھمارا وطن اسلام کا قعلہ ہے
درست
غلط
وطن کی مٹی قابل احترام ہے
درست
غلط
ہمیں مل کر قوم قوم کی بھلائ کے کام کرنے چاہیں
درست
غلط
رشک چمن ھے
ارض پاک
گلشن پاک
پھول ہوتے ھیں
سب چمن کے
سب وطن کے
راہ حق کے ہم بنیں
راہی
استاد
ہماری نظر نہ ھو
زاتی مفادات
مال پر
قوم کی بھلائ کے لیے کام کرنا چاہیے
بے نظیر
برملا
درختوں کی ٹہینیاں بے رونق ھو جاتی ھیں
خزاں میں
بہار میں
فضا مسموم ہو جاتی ہے
برفانی علاقے میں
ریگستانی علاقے میں
سال کی بڑی رات ہوتی ہے
دسمبر
ستمبر
اسکولوں کی لمبی چھٹییاں ھوتی ھیں
بہار میں
گرمی میں
سال کاسب سے بڑا دن ہوتا ھے
جون میں
اپریل میں
پت جھڑ کے موسم میں پتےسر سبز ہوتے ھیں
درست
غلط
مون سون کی بارشیں دسمبر میں ھوتی ھیں
درست
غلط
