Worksheetsچیک پوائنٹ 3 جماعت ہشتم
Total questions: 20
Worksheet time: 15mins
نفیس کے کیا معنی ہیں؟
پتھر
قیمتی
پرانا
مصنوعی
اس نے کھانا کھایا ہے۔ اس جملے کا تعلق فعل ماضی کی کس قسم سے ہے؟
فعل ماضی بعید
فعل ماضی مطلق
فعل ماضی قریب
فعل ماضی شکّیہ
ان میں سے درست جملے کو منتخب کریں۔
کل یوم دفاع کا دن تھا۔
کل یوم دفاع تھا۔
کل یوم دفاع کا دن ہے۔
کل یوم دفاع کا دن ہوگا۔
وہ آیا ہوگا۔ اس جملے کا تعلق فعل ماضی کی کونسی قسم سے ہے؟
فعل ماضی شکّیہ
فعل ماضی مطلق
فعل ماضی بعید
فعل ماضی قریب
ان میں سے درست جملے کو منتخب کریں۔
میں یہ کھانا میرے لیے لائی ہوں۔
میں کھانا میرے لیے لائی ہوں۔
میں میرے لیے کھانا لائی ہوں۔
میں یہ کھانا اپنے لیے لائی ہوں۔
کسی جان دار یا غیر جاندار اسم کی آواز کو ظاہر کرنے والا اسم، اسم ---- کہلاتا ہے۔
صفت
صوت
ضمیر
خطاب۔
نقاشی کے کیا معنی ہیں؟
کھیلنا
کام
نقش و نگاربنانا
کپڑے
کار چوبی کے کیا معنی ہیں؟
کشیدہ کاری
سلائی کرنا
کار چلانا
مشین سے سلائی کرنا
میں لکھا کرتی تھی۔ اس جملے کا تعلق فعل ماضی کی کس قسم سے ہے۔
فعل ماضی تمنّائی
فعل ماضی استمراری
فعل ماضی شکّیہ
فعل ماضی مطلق
تہذیب اور لباس میں ------ کا ساتھ ہے۔
چولی دامن
ہاتھ پاؤں
کھانے پینے
پڑھنے لکھنے
درست املا والے لفظ کو منتخب کریں۔۔
مخسوس
مخسوص
مخثوص
مخصوص
درست املا والے لفظ کو منتخب کریں۔۔
احہرام
اھرام
اہرام
اہھرام
پٹکا کے کیا معنی ہیں؟
پگڑی
جامہ
قمیض
لہنگا
درست املا والے لفظ کو منتخب کریں۔
پھناوے
پہناوے
پحناوے
پہھنارے
درست املا والےجملے کو منتخب کریں۔
تم نے ابھی تک دستخط نہیں کی؟
تم نے ابھی تک دستخط نہیں کیا؟
تم نے ابھی تک دستخط نہیں کریں؟
تم نے ابھی تک دستخط نہیں کیے؟
ایسا فعل جس میں کسی کام کا بار بار ہونا پایا جاتا ہے، فعل ماضی -------- کہلاتا ہے۔
بعید
قریب
استمراری
تمنّائی
چولی دامن کا ساتھ ہونے کے کیا معنی ہیں؟
لازمی ساتھ ہونا
قریب ہونا
علیحدہ ہونا
چھوڑ دینا
درست املا والے لفظ کو منتخب کریں۔
انگھوٹھی
انگوٹھی
انگھوٹی
انگوٹی
زبان اور رسم ورواج کی طرح لباس بھی مختلف علاقے کے لوگوں کی -------- کو واضح کوتا ہے۔
کامیابی
رہائش
شناخت
نوکری
درست املا والے لفظ کو منتخب کریں۔
اورھنی
اوڑھنی
اوڑہنی
اوڑحنی
