Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Aman Zaban Nama

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

امر کا جمع ہے

a)

امور

b)

امار

c)

امارات

d)

عمر

2.

صفتِ ذاتی ہے

a)

فیصل آبادی

b)

آخری

c)

بھوک سے بھوکا

d)

یہ گاڑی

3.

فاعل کا مطلب ہے

a)

کام

b)

کام کرنے والا

c)

جس پر کام ہوا

d)

جس کا کام

4.

حرفِ فجائیہ کی قسم ہے

a)

حرفِ عطف

b)

تفصیلِ کُل

c)

صفتِ اشارہ

d)

حرفِ ندا

5.

مرکب تابع موضوع ہے

a)

تراش خراش

b)

گپ شپ

c)

دریا کا پانی

d)

چار پلیٹیں

6.

انسان کا متضاد ہے

a)

جانور

b)

شیر

c)

حیوان

d)

بندر

7.

قفل کا مترادف ہے

a)

قتل

b)

رحم

c)

صبح

d)

تالا

8.

سابقہ ہے

a)

حقیقت

b)

ذی شعور

c)

افراد

d)

عرض

9.

لاحقہ ہے

a)

داستان گو

b)

ماہر

c)

ظلم

d)

بلند

10.

محاورہ ہے

a)

سو سنار کی

b)

ایک انار سو بیمار

c)

کان کا کچا ہونا

d)

کھسیانی بلی

11.

اشتہار کے ذرائع ہیں

a)

گھر

b)

سوشل میڈیا

c)

کمرہ

d)

چھت

12.

آپ بیتی کو کہتے ہیں

a)

خود نوشت

b)

خود کہانی

c)

خود کام

d)

خودی

13.

خط کی قسمیں ہوتی ہیں

a)

تین

b)

چار

c)

ایک

d)

دو

14.

تلمیح کے لغوی معانی ہیں

a)

تلاش کرنا

b)

اشارہ کرنا

c)

ڈھونڈ نا

d)

گم جانا

15.

مضمون کے شروع کے حصے کو کہتے ہیں

a)

نفسِ مضمون

b)

صحتِ مضمون

c)

تمہید/آغاز

d)

اختتام

16.

رپورٹ نگاری کے لئے ضروری ہیں

a)

چھ ک(کون،کس کے لئے،کب،کہاں،کیا،کیسے

b)

تین ک کیا،کب،کیسے

c)

دو ک کب،کہاں

d)

ایک ک کہاں

17.

اسم ضمیر ہے

a)

وہ،یہ،ہمارا

b)

اشارہ

c)

شخصی

d)

موصولہ

18.

وجوہ کا واحد ہے

a)

وجی

b)

وجاں

c)

وجہ

d)

وہی

19.

گلدستہ استعمال ہوتا ہے

a)

فوج کے لئے

b)

جھنڈ کے لیے

c)

پھولوں کے لئے

d)

گروہ کے لئے

20.

عروج کا متضاد ہے

a)

دلچسپ

b)

چنیا

c)

انصاف

d)

زوال