Worksheetsغلط فقرات کی درستی
Total questions: 14
Worksheet time: 34mins
Name
Class
Date
1.
عید الفتر مسلما نوں کا مذ ہبی تہوار ہے۔
4 lines
2.
وہ امتحان میں فعل ہو گیا۔
4 lines
3.
میری بھاوجہ بیمار ہے۔
4 lines
4.
پہلی تاریخ کے چاند کو حلال کہتے ہیں۔
4 lines
5.
بڑ ھیا عورت ٹھوکر کھا کر گر پڑی۔
4 lines
6.
وہ دن بدن کمزور ہو رہا ہے۔
4 lines
7.
یہ سبق میں نے پڑ ھا ہوا ہے۔
4 lines
8.
میں ہر دن سیر کو جا تا ہوں۔
4 lines
9.
آپ کا کہا سر ما تھے پر۔
4 lines
10.
صبح سے بارش برس رہی ہے۔
4 lines
11.
تمھاری بات سن کر مجھے بہت حیرانگی ہوئی۔
4 lines
12.
میں آپ کا تا بعدار ہوں۔
4 lines
13.
نا ئی حجا مت کر نے آیا۔
4 lines
14.
اب آپ جا سکتے ہو۔
4 lines
100 %
