NEW
Font size
Worksheetsحقوق العباد
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
حق سے مراد ہے
رعایت
معاوضہ اور سہولت
یہ تینوں
حقوق کی اقسام ہیں
ایک
دو
تین
حقوق العباد کا تعلق ہے
اللہ سے
صرف مظلوموں سے
انسانوں سے
یتیم کہتے ہیں
جن کے والد کا انتقال ہو
جن کے والدہ کا انتقال ہو
جن کے رشتہ دار کا انتقال ہو
یتیموں سے متعلق احکامات واضح کیے ہیں
بدھ مذہب میں
عیسائی مذہب میں
اسلام میں
یتیموں سے پیش آنا چاہیے
شفقت سے
شیریں کلامی سے
دوںوں سے
حدیث ہے ’’میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا ، جنت میں یوں قریب ہونگے
آپ نے اشارہ کیا
سر کی طرف
انگلیوں کی طرف
آسمان کی طرف
یتیم لڑکیوں کی پرورش کی
حضرت عائشہ نے
حضرت فاطمہ نے
حضرت خدیجہ نے
بیوہ اسے کہتے ہیں
جس کا باپ فوت ہو
جس کابھاائی فوت ہو
جس کا خاوند فوت ہو
بیوہ کی عدت کی مدت ہے
چار ماہ دس دن
چار ماہ بیس دن
چار ماہ تیس دن
آیت ہے
مومنو تم کو جائز نہیں کہ زبر دستی عورت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔بن جائو
سہارا
وارث
حقدار
بیواٗوں کی ذمہ داری نبھانے والوں کے لیے ہے
عیش و آرام
دولت
ثواب
