wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

بھارتی حملہ آوروں کو توقع نہ تھی کہ اُن کا حملہ روک لیں گے۔

a)

بھارتی حکمراں

b)

پاکستانی حکمران

c)

اسکوارڈن لیڈر حیدر

d)

پاکستانی افواج

2.

انڈین آرمی نے لاہور پر حملہ کیا۔

a)

۱۹۵۶ میں

b)

۱۹۶۵ میں

c)

۱۹۴۷ مین

d)

۱۹۷۱ میں

3.

اسکواڈرن لیڈر حیدر نے ہوا باز منتخب کئے ۔

a)

چار

b)

پانچ

c)

چھ

d)

سات

4.

میرے ذہن میں ایک کانٹا چبھ رہا تھا۔کانٹا چبھنا قواعد کے لحاظ سے ہے۔

a)

ضرب الامثال

b)

محاورہ

c)

مترادف

d)

کہاوت

5.

سے مراد ہے۔ '' میں جانتا تھا کہ دشمن کی بری اور ہوائی قوت بہت زیادہ ہے ، یہاں '' بری قوت

a)

خشکی کی فوج

b)

فضائی فوج

c)

بحری افواج

d)

بازوئی طاقت

6.

پاکستانی ہوا بازوں کو آگ بگولہ کر دیا۔

a)

انڈین آرمی کے اچانک حملے نے

b)

بھارتی کمانڈروں کے لاہور پر قبضہ نے

c)

لاہور کی طرف بڑھتی ہوئی بھارتی افواج نے

d)

اپنے علاقے کو تباہ ہوتے ہوئے دیکھتے ہوئے

7.

بھارتی چیک پوسٹ واقع تھا۔

a)

لاہور پر

b)

امرتسر پر

c)

واہگہ پر

d)

بی۔ آر ۔بی پر

8.

بھارتی افواج اور پاکستانی افواج کے درمیان یہ جنگ جاری رہی۔

a)

۱۰ دن

b)

۱۲ دن

c)

۱۵ دن

d)

۱۷ دن

9.

یہ سبق تحریر کردہ ہے۔

a)

میر امن دہلوی

b)

مولانا ماہر القادری

c)

عنایت اللہ

d)

غلام عباس

10.

ہم نے چھ چھ جھپٹے مارے اور سارا ایمونیشن ختم کر دیا۔ یہاں '' ایمونیشن '۔ سے مراد ہے۔

a)

طاقت

b)

اسلحہ و بارود

c)

گولیاں

d)

راکٹ