wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

CLASS: 3 TERM II

Total questions: 20

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

سوال نمبر1۔ خالی جگہوں کے لئے مناسب لفظ چنئے۔

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نظر آ رہا ہے ۔

a)

سورج

b)

چاند

c)

تارے

2.

باغ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

a)

پھل

b)

لڑکی

c)

جھولا

3.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

ز+ن+ج+ی+ر

a)

زنجیر

b)

زجبیر

c)

زنیجیر

4.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

ف+ت+ب+ا+ل

a)

تفبال

b)

فٹبل

c)

فٹبال

5.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے۔

ص+ن+د+و+ق

a)

صبدوق

b)

صندوق

c)

نصدوق

6.

Choose the option which has tashdeed " ّ " on the correct place.

قصہ

a)

قصہّ

b)

قّصہ

c)

قصّہ

7.

سفید کا متضاد کیا ہوگا ؟

a)

کالا

b)

پیلا

c)

نیلا

8.

پھل کی جمع کیا ہوگی ؟

a)

پھلوں

b)

پھلیں

c)

پھلے

9.

صبح کا متضاد کیا ہوگا ؟

a)

دن

b)

رات

c)

شام

10.

Tick the number name that comes after.


………………پانچ

a)

چار

b)

چھے

c)

سات

11.

Tick the number name that comes after.

………………تین

دو

a)

دو

b)

ایک

c)

چار

12.

کتا کیسا جانور ہے ؟

a)

وفا دار

b)

بے وفا

c)

چالاک

13.

جنگل کا راجا کون ہے ؟

a)

بھالو

b)

بھیڑیا

c)

شیر

14.

سارے جہاں کا ما لک کون ہے ؟


(b

a)

اللہ

b)

نبی

c)

رسول

15.

دیئےگئے لفظ کے حروف کوالگ کرتے ہوئے صحیح جو اب کی نشاندہی کیجئے ۔

دھواں

a)

د+ھ+و+ا+ں

b)

دھ+ و+ ا+ ں

c)

دھو + ا+ں

16.

دیئےگئے لفظ کے حروف کوالگ کرتے ہوئے صحیح جو اب کی نشاندہی کیجئے ۔

ہاتھی

a)

ہ+ا+ت+ھ+ی+

b)

ہا+تھ+ی

c)

ہ+ا+تھ+ی

17.

Choose the option which has tashdeed " ّ " on the correct place.

a)

چھّٹی

b)

چھٹّی

c)

چھٹیّ

18.

Choose the option which has tashdeed " ّ " on the correct place.

ابا

a)

ابّا (a

b)

اّبا

c)

اباّ

19.

دی گئی تصویر کی نشا ندہی کیجیے۔



a)

گیند

b)

فٹبال

c)

غبارہ

20.

دی گئی تصویر کی نشا ندہی کیجیے۔

a)

بکری

b)

بھیڑ

c)

ہرن