wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو چیک پوائنٹ 4 براۓ جماعت سوئم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

بلّو کیسی بچّی ہے؟

a)

کھلنڈری

b)

پڑھنے کی شوقین

c)

بڑی

d)

موٹی

2.

بلّو کے بستے کی مثال شاعر نے کیا دی ہے؟ بلّو کا بستہ ---------------۔

a)

جن کی گڑیا

b)

جن کے کپڑے

c)

جن کی کتابیں

d)

جن کی پٹاری

3.

جاؤ کی ضد کیا ہے؟

a)

پہلے

b)

آؤ

c)

ابھی

d)

پہلے

4.

ان میں سے ہم آواز الفاظ کونسے ہیں؟

a)

آج، کل ،ابھی

b)

کھیل، میل، جانا

c)

کھانا، رات، صبح

d)

مور، چور، شور

5.

چھوٹا کا توڑکیا ہے؟

a)

چ + ھ + و + ٹ + ا

b)

چ + ہ + و + ٹ + ا

c)

چھ + و + ٹ + ا

d)

چ + ھ + ٹ + ا

6.

جرابیں کے کیا معنی ہیں؟

a)

قمیض

b)

موزے

c)

ٹوپی

d)

رومال

7.

بلّو کتنے سال کی ہے؟

a)

چار

b)

چھ

c)

آٹھ

d)

نو

8.

وہ گھوڑا سفید ہے"۔ اس کی درست جمع کیا ہے؟"

a)

وہ گھوڑے سفید ہے۔

b)

وہ گھوڑا سفید ہیں۔

c)

وہ گھوڑے سفید ہیں۔

d)

گھوڑے سفید ہے۔

9.

و " کی آواز والے الفاظ کونسے ہیں۔"

a)

کالا، نیلا، پیلا

b)

ہفتہ، اتوار ، پیر

c)

کل، آج، صبح

d)

آلو، بھالو، بانو

10.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

بلقیس

b)

بلقی س

c)

بلکیس

d)

بلقیث

11.

اردو گنتی میں 24 کو کیسے لکھتے ہیں؟

a)

بائیس

b)

چوبیس

c)

اکیس

d)

پچیس

12.

مہمان کا توڑ کریں۔

a)

م + ھ + م + ا + ن

b)

م + ح + م + ا + ن

c)

م + ہ + م + ا + ن

d)

م + ہ + ھ + م + ا + ن

13.

س + ی + ڑ + ھی کا جوڑ کریں۔

a)

سیڑہی

b)

سی ڑھی

c)

سیڑہھی

d)

سیڑھی

14.

لکڑی اور کاغذوں سے لگی آک کس چیز سے بجھائی گئی؟

a)

پائپوں سے

b)

پانی کے موٹے موٹےپائپوں سے

c)

ہاتھوں سے

d)

رسّوں سے

15.

بھاری حروف والے الفاظ کونسے ہیں؟

a)

ٹافیاں، بسکٹ، آگ

b)

آدمی، بچّے، بڑے

c)

گھنٹی، چھلانگ، پھنسے

d)

بستی، تیاری، لال

16.

پیٹرول سے لگی ہوئی آگ کس چیز سے بجھائی گئی؟‎

a)

پانی سے

b)

ہاتھوں سے

c)

رسّوں سے

d)

کیمیائی جھاگ سے

17.

ب + جھ + ا+ ن + ے کا جوڑ کریں۔

a)

بجہانے

b)

بجھانے

c)

بجہھانے

d)

بجھنے

18.

یہ بہت بھاری ڈنڈا ہے"۔ درست جمع کا انتخاب کریں۔"

a)

یہ بہت بھاری ڈنڈے ہیں۔

b)

یہ بہت بھاری ڈنڈے ہے۔

c)

یہ بہت ڈنڈا ہیں۔

d)

یہ بہت بھاری ڈنڈا ہیں۔

19.

اکّیس کو ہندسوں میں کیسے لکھتے ہیں؟

a)

11

b)

19

c)

22

d)

21

20.

علی معلوماتی دورے پر کہاں گیا تھا؟

a)

ہسپتال

b)

اسکول

c)

فائر اسٹیشن

d)

کھیلنے