wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu 10th ( Hamad حمد ) - 01

Total questions: 10

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

اللہ تعالیٰ کی کونسی صدا سے دنیا وجود میں آئی

a)

کُن

b)

فن

c)

لن

d)

کوئی نہیں

2.

لفظ صدا کے معنی ہیں.

a)

ہمیشہ

b)

آواز

c)

کوئی نہیں

d)

سبھی

3.

خدا ناشناس کا مطلب کیا ہے

a)

ایمان رکھنے والا

b)

ایمان نہ رکھنے والا

c)

خدا کو راضی کرنا

d)

خدا کو ناراض کرنا

4.

یوم دین سے مراد ہے

a)

عید کا دن

b)

تہوار کا دن

c)

حشر کا دن

d)

کوئی نہیں

5.

حمد کے چوتھے مصرعے میں اللہ تعالیٰ کے کس نام کا ذکر ہے

a)

رزاق

b)

رحمان

c)

غفور الرحیم

d)

معبود

6.

نماز عشق کے نصاب کا کیا مطلب ہے؟

a)

نماز سے محبت

b)

ماں باپ سے محبت

c)

بیوی سے محبت

d)

معشوقہ سے محبت

7.

دم وداع میں شاعرہ کس سے بخشش کی طلبگار ہے؟

a)

محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے

b)

اللہ تعالیٰ سے

c)

والدین سے

d)

کسی سے بھی نہیں

8.

شاعرہ کسی اور سے اُجالا کیوں نہیں مانگنا چاہتی ہیں؟

a)

.کیوں کہ اجالا سورج سے بنتا ہے

b)

اجالا بجلی سے ہوتا ہے

c)

کیوں کہ اندھیری شب بھی اللہ تعالیٰ نے ہی بنائی ہے

d)

تمام

9.

لفظ "حمد" کس سے مشتق ہے؟

a)

دعا

b)

مدح

c)

مداوا

d)

مراد

10.

ڈاکٹر صغریٰ عالم کب پیدا ہوئی؟

a)

1938

b)

1936

c)

2010

d)

2008