Font size
Worksheetsجماعت تیسری
Total questions: 15
Worksheet time: 11mins
جس نظم میں الّلہ تعالٰی کی تعریف بیان کی جائے أسے کیا کہتے ہیں
نعت
حمد
جس نظم میں پیارے نبی کی تعریف کی جائے أسے کیا کہتے ہیں
حمد
نعت
پیارے نبی نے بچوں کے بارے میں کیا فرمایا
گلستان کے پودے
گلستان کے پھول
پیارے نبی صحرا میں کیا چراتے تھے
گائے
بکریاں
پیارے نبی کیا کھاتے تھے
مالٹے
بیر
کپڑے پھٹتے تو کیا لگایا کرتے تھے
صرف
پیوند
پیارے نبی اپنے ہاتھوں سے کون سے کام کرتے تھے
برتن دھوتے
چولھا جلاتے
پیارے نبی نے انسانوں کے علاوہ اور کس مخلوق پر رحم فرمایا
پرندوں
حیوانوں
پیارے نبی نے کس انسان کو الّلہ کا دوست کہا ہے
لڑائی کرنے والوں کو
محنت کرنے والوں کو
پیارے نبی نے ہمارے لیے کس چیز کو آسان بنا دیا
پڑھنے
دین
الفاظ نور کا مطلب کیا ہے
اندھیرا
روشنی
الفاظ گلستان کا مطلب کیا ہے
میدان
باغ
الفاظ حبیب کا مطلب کیا ہے
دوست
دشمن
الفاظ فرمان کا مطلب کیا ہے
حکم
مہربانی
الفاظ جھڑبیری کا مطلب کیا ہے
مالٹوں کا درخت
بیروں کی جھڑی
