wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جیک پوائنٹ 3 جماعت سوئم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

فعل کسی ---- کو کہتے ہیں۔

a)

اسم

b)

کام

c)

صفت

d)

ضمیر

2.

آلو، کھیرا، گوبھی کا تعلق کس مجموعے سے ہے؟

a)

سبزیاں

b)

پھل

c)

سواریاں

d)

جانور

3.

درست املا والے لفظ کو منتخب کریں۔

a)

پستہ

b)

پصتہ

c)

پثتہ

d)

پسیتہ

4.

درست املا والے لفظ کو منتخب کریں۔

a)

طوتا

b)

توطا

c)

توتا

d)

طوطا

5.

کوّا، چڑیا، کبوتر کا تعلق کس مجموعے سے ہے؟

a)

جانور

b)

سواریاں

c)

پرندے

d)

پھل

6.

کھیرا کا توڑ کریں۔

a)

ک + ھ + ی + ر +ا

b)

کھ + ی + ر + ا

c)

ک + ہ + ی +ر + ا

d)

ک + ح + ی + ر + ا

7.

ہم ایک ملک سے دوسرے ملک جانے کے لیے --------- کا استعمال کرتے ہیں۔

a)

کار

b)

ہوائی جہاز

c)

سائیکل

d)

بس

8.

م + و + ن + گ + پھ + ل + ی کا جوڑ کریں۔

a)

منگ پھلی

b)

منگپھلی

c)

مونگ پھلی

d)

موگ پھنی

9.

پرندے ---- میں اڑتے ہیں۔

a)

زمین

b)

پانی

c)

کتاب

d)

ہوا

10.

عائشہ پڑھ رہی ہے۔ اس جملے میں فعل کیا ہے۔

a)

عائشہ

b)

پڑھ رہی

c)

ہے

d)

ان میں سے کوئی بھی نہیں

11.

بھالو کا توڑ کریں۔

a)

بھ + ا + ل + و

b)

ب + ھ + ا + ل + و

c)

ب + ہ + ا + ل + و

d)

ب + ا + ل + و

12.

بحری جہاز ---- میں چلتا ہے۔

a)

ہوا

b)

زمین

c)

گھر

d)

پانی

13.

احمد کھیل رہا ہے۔ اس جملے میں فعل کیا ہے۔

a)

کھیل رہا

b)

احمد

c)

ہے

d)

ان میں سے کوئی بھی نہیں

14.

ا + ن + گ + و + ر کا جوڑ کریں۔

a)

انگر

b)

انگور

c)

ان گور

d)

انگھور

15.

درست املا والے لفظ کو منتخب کریں۔

a)

صیب

b)

ثیب

c)

سیب

d)

سی ب

16.

ب + ن + د + ر کا جوڑ کریں۔

a)

بن در

b)

بندر

c)

ب ندر

d)

بنرد

17.

ہرن، شیر چیتے کا تعلق ----- کے مجموعے سے ہے۔۔

a)

پرندے

b)

سواریاں

c)

پھل

d)

جانور

18.

بادام ، کاجو ، اخروٹ کا تعلق ----- کےمجموعے سے ہے۔۔

a)

پرندے

b)

میوے

c)

پھل

d)

جانور

19.

پھل ----- کے لیے اچھے ہوتے ہیں۔

a)

کھیلنے

b)

پڑھنے

c)

صحت

d)

دوڑنے

20.

میں کھانا کھا رہا ہوں۔ اس جملے میں فعل کیا ہے۔

a)

میں

b)

کھانا

c)

ہوں

d)

کھارہا