NEW
Font size
Worksheetsجماعت سوم -چیک پوائنٹ 1 2020-2021
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
نا فرمان لوگوں پر ـــــــــــــــــــــ کے ذریعے عزاب نازل ہوا۔
ہوا
پانی
آگ
بادل
کشتی میں نہ بیٹھنے والوں میں حضرت نوح ؑ کا ـــــــــــــ بھی شامل تھا۔
بھائی
دوست
بیٹا
خادم
کچھوے کے اُوپر کس چیز کا خول ہوتا ہے؟
لکڑی کا
پتھر کا
ربڑ کا
ہڈی کا
لفظ چھاگل کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
چاندی کا برتن
پانی رکھنے کا برتن
اناج رکھنے کا برتن
تانبے کا برتن
دوڑ شروع ہوئی اور خرگوش ــــــــــــــ چھلانگوں میں آگے نکل گیا۔
پانچ
چار
دو
تین
قائداعظم نے بیماری کے آخری دن ـــــــــــــ میں گزارے
کراچی
زیارت
ملتان
پشاور
سڑک کے کنارے لگے بورڈ پر کیا لکھا تھا؟
خان روڈ
سریاب روڈ
ہارون روڈ
خوشاب روڈ
خشک میوے کون سے ہیں؟
اخروٹ، بدام ،پستہ
کیلے ، سیب ،انگور
آلو، گوبھی ، بھنڈی
لیمن، دھنیا، ٹماٹر
الف بائی ترتیب کسے کہتے ہیں؟
الفاظ کو عددی ترتیب سے لکھنا
الفاظ کو گنتی کی ترتیب سے لکھنا
الفاظ کو حروفِ تہجی کی ترتیب سے لکھنا
مادرِ ملّت کسے کہتے ہیں؟
قوم کی خا لہ
قوم کی بیٹی
قوم کی ماں
لفظ کوشش کی جمع کیا ہے؟
کوشاں
کوششیں
کوشے
لفظ چھت کی جمع کیا ہے؟
چھتے
چھتوں
چھتیں
لفظ بھینسا کی مونث کیا ہے؟
بچھڑی
بھینس
بیل
لفظ بیل کی مونث کیا ہے؟
اُونٹی
گائے
لومڑی
کشتی جس پہاڑ پر رُکی اس کا کیا نام تھا؟
برفانی پہاڑ
تودی پہاڑ
جودی پہاڑ
