wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

موسم بہار کے رنگ برنگے پھول

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

پاکستان کے قومی پھول کا کیا نام ہے?

a)

گلاب

b)

چنبیلی

c)

موتیا

2.

پانی میں کھلنے والے پھول کا نام بتاٸیے۔

a)

رات کی رانی

b)

بنفشہ

c)

کنول

3.

کس پھول کو پھولوں کا بادشاہ کہتے ہیں؟

a)

آبی نرگس

b)

گلاب

c)

گیندا

4.

چنبیلی کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟

a)

دو

b)

چار

c)

چھ

5.

پھول کس موسم میں کھلتے ہیں؟

a)

موسم گرما

b)

موسم خزاں

c)

موسم بہار

6.

گلاب کے پھول کی دنیا بھر میں کتنی قسمیں پاٸی جاتی ہیں؟

a)

دس ہزار

b)

اسی ہزار

c)

ستر ہزار

7.

سورج مکھی کے بیجوں سے کیا بنتا ہے؟

a)

کھانے کا تیل

b)

سلاد

c)

دال

8.

کس پھول کی سب سے زیادہ نماٸش لگتی ہے؟

a)

گلاب

b)

گل داودی

c)

گل لالہ

9.

کس پھول کی خوشبو رات کو آتی ہے؟

a)

چنبیلی

b)

گیندا

c)

رات کی رانی

10.

پانی میں کھلنے والے پھول کا نام بتاٸیے۔

a)

رات کی رانی

b)

بنفشہ

c)

کنول

11.

گل لالہ پھولوں کا تعلق کس خاندان سے ہے؟

a)

للی

b)

گلاب

c)

موتیا