NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu J-3 Quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 20mins
Name
Class
Date
1.
۲۵
کو الفاظ میں کیا کہتے ہیں؟
a)
پچیس
b)
پینتیس
c)
اکیس
2.
درخت کا مترادف کیا ہے ؟
a)
پیڑ
b)
پھول
c)
کانٹا
3.
ابو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاس جوتے ہیں۔
a)
کے
b)
کہ
c)
کر
4.
کام کا ہم قافیہ الفاظ کون سا ہے؟
a)
کان
b)
شام
c)
مان
5.
امی کھانا پکا رہی ہیں۔
اس جملے میں فعل کون سا لفظ ہے۔
a)
امی
b)
کھانا
c)
پکا رہی
6.
عددی گنتی میں ایک کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں؟
a)
ون
b)
پہلا
c)
پانچواں
7.
صبح کا متضاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a)
اجالا
b)
شام
c)
اندھیرا
8.
اونٹ کا مذکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a)
اونٹوں
b)
اونٹنی
c)
ان میں سے کوئی بھی نہیں
9.
وہ لڑکا تیز بھاگ رہا ہے۔
اس جملے میں اسم ضمیر کون سا لفظ ہے۔
a)
وہ
b)
تیز
c)
رہا
10.
دریائے سندھ مشہور دریا ہے۔
اس جملے میں دریائے سندھ کیا ہے۔
a)
اسم معرفہ
b)
اسم نکرہ
Reset
