wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہمیشہ سچ بولو

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

سوال: ہمارے پیارے نبی نے سچ کے بارے میں کیا فرمایا ہے ؟

a)

بڑوں کا ادب کرو

b)

ہمیشہ سچ بولو

2.

سچ بولنے والا اللہ کے نزدیک کیا ہوتا ہے؟

a)

جواب :سچ بولنے والا اللہ کے نزدیک اللہ کا دوست ہوتا ہے۔

b)

جواب: سچ بولنا اچھی عادت ہے۔

3.

سچ بولنے کے کیا فائدے ہیں؟

a)

سچ بولنے سے دوسرے کو غصہ آتا ہے۔

b)

سچ بولنے والے سے سب لوگ پیار اور محبت کرتے ہیں ،سچ کا بول بالا ہوتا ہے اور سچ بولنے والے جنت میں جائیں گے

4.

سوال : جھوت بولنا کیساہے؟ جھو ٹ بولنے کے کیا نقصانات ہیں؟

a)

جھوٹ بولنا گناہ ہے۔ جھوٹ بولنے والا اللہ کےنزدیک برا ہوتا ہے۔ اچھے لوگ بھی ایسے آدمی سے نفرت کرتے ہیں اور جھوٹ بولنے والے کو جہنم میں سزا ملے گی۔

b)

جھوٹ بولنے سے دوسرے کو غصہ آتا ہے۔

5.

سچ کا بول ۔۔۔۔ ہوتا ہے۔

a)

اچھا

b)

بالا

6.

سچ بولنے والے سے

a)

سب لوگ پیار اور محبت کرتے ہیں اور ہر کوئی اس پر اعتبار کرتا ہے۔

b)

اچھی عادت ہے۔

7.

ہر مسلمان کو چاہیے کہ وہ سچ بولے اور

a)

ہمیشہ اچھی بات کرے۔

b)

جھوٹ بلکل بھی نہ بولے