NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکہانی ایک مینا کی جماعت سوم
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
1.اس کہانی میں کس پرندے کا ذکر کیا گیا ہے؟
a)
کبوتر
b)
چڑیا
c)
مینا
d)
طوطا
2.
2.مینا کا گھونسلہ کس پیڑ پر تھا؟
a)
بر گد
b)
پیپل
c)
شیشم
d)
صنوبر
3.
3.مینا کون سے پھل کے باغ میں جاتی تھی؟
a)
امرود
b)
مالٹا
c)
آم
d)
سیب
4.
4.مالی نے سوچا آخر کون یہ ۔۔۔۔۔ڈھا رہا ہے؟
a)
خوشی
b)
غضب
c)
آفت
d)
قیامت
5.
5.مالی مینا کو قید کرنے کے لیے لایا؟
a)
رسی
b)
ڈبا
c)
پنجرہ
d)
پرندوں کاگھر
6.
6.میناقید میں پھسی تو۔۔۔۔۔
a)
رونے لگی
b)
گیت گا کر مدد کی فریاد کی
c)
مالی کو بلانے لگی
d)
سو گئی
7.
7.مینا کو چھڑانے آیا
a)
ہاتھی والا
b)
دھوبی
c)
کبوتر
d)
مالک
8.
8.ایک رات باغ میں کون آیا؟
a)
شہزادی
b)
فقیر
c)
بادشاہ
d)
چور
9.
9.چوروں نے مالی سے کیا سلوک کیا؟
a)
اسے رسی سے باندھا
b)
اسے چھوڑ دیا
c)
اسے قتل کر دیا
d)
اسے بھگا دیا
10.
10.آخر میں مالی نے مینا سے کیا سلوک کیا؟
a)
اسے مار دیا
b)
اسے آزاد کیا
c)
اسے قید رہنے دیا
d)
اسے کسی کو بیچ دیا
Reset
