wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

خانہ کعبہ کا تعارف اور اہمیت

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

حجرِاسود کے معنی ہیں

a)

کالا پتھر

b)

سنگِ مر مر

c)

لال پتھر

2.

خانہ کعبہ کا دوسرا نام ہے

a)

کلیم اللہ

b)

بیت اللہ

c)

شیر اللہ

3.

خانہ کعبہ کی تعمیر حضرت ابراہیم ؑ نے اپنے بیٹے

a)

حضرت اسحاق ؑ کے ساتھ کی۔

b)

حضرت نوح ؑ کے ساتھ کی۔

c)

حضرت اسماعیل ؑ کے ساتھ کی۔

4.

خانہ کعبہ کا طواف

a)

عیسائی کرتے ہیں۔

b)

مسلمان کرتے ہیں۔

c)

ہندو کرتے ہیں۔

5.

خانہ کعبہ میں نماز پڑھنے کا ثواب

a)

دس لاکھ نمازوں کے برابر ہے

b)

پانچ لاکھ نمازوں کے برابر ہے

c)

ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے

6.

خانہ کعبہ واقع ہے

a)

مکہ مکرمہ میں

b)

مدینہ میں

c)

ریاض میں

7.

ہر سال خانہ کعبہ میں

a)

صفائی ہوتی ہے۔

b)

حج ہوتا ہے۔

c)

نماز ہوتی ہے۔