wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Revision worksheet G-3 URDU

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

درج ذیل میں سے صحیح جواب کا انتخاب کریں۔

عزیز کا معنی ہے

a)

آسمان

b)

رشتےدار

2.

درج ذیل میں سے صحیح جواب کا انتخاب کریں۔

۔ٹھنڈا ہون

a)

مر جانا

b)

دےدین

3.

درج ذیل میں سے صحیح جواب کا انتخاب کریں۔

۔سلیقہ

a)

چیت

b)

شعور

4.

درج ذیل میں سے صحیح جواب کا انتخاب کریں۔

جگت

a)

پانی

b)

دنیاا

5.

لفاظ کے متضاد لکھیں۔

آج

a)

کل

b)

ڈوبنا

6.

الفاظ کے متضاد لکھیں۔

پاس

a)

خوش نما

b)

دور

7.

درج ذیل سوالات کےجوابات دیں۔

پھول اور پھل میں خدا کی کون سی خوبی کا ذکر ہے؟

a)

اللّہ تعالی کی خوشبو

b)

اچھائی کا

8.

درج ذیل سوالات کےجوابات دیں۔

شروع شروع میں انسان کو کس چیز کا شوق تھا؟

a)

تیر اندازی کا

b)

کھانے کا۔

9.

درج ذیل میں سے صحیح جواب کا انتخاب کریں۔

سوداگر پرندوں کی _________ جانتا تھا

a)

کھان

b)

بولی

10.

درج ذیل میں سے صحیح جواب کا انتخاب کریں۔

شاید یہ طوطا اس طوطے کا _________تھا

a)

عزیز

b)

دشمن

11.

مندرجہ ذیل کے واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں

جوتا

a)

جوتے

b)

سوالات

12.

مندرجہ ذیل کے واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں

۔باغوں

a)

باغ

b)

دل