Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat 1st Term Monthly Test Grade 3

Total questions: 17

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

آپ کا نام کیا ہے؟

4 lines
2.

اپنے والد کا نام لکھیں۔

4 lines
3.

اپنا سیکشن اور ایڈ میشن نمبر لکھیں۔

4 lines
4.

تو حید کا مطلب ہے ـــــــــــــــــــــ کو ایک ماننا۔

a)

فرشتوں کو

b)

اللہ کو

c)

رسولوں کو

5.

اللہ تعالیٰ کی کوئی ــــــــــــــــــــــــ نہیں۔

a)

اولاد

b)

جا ئیداد

c)

باد شا ہت

6.

خاتم النبین کہا جاتا ہے۔

a)

مو سیٰ ؑ کو

b)

آدم ؑ کو

c)

محمدؐ کو

7.

ہم توحید کا اقرار کرتے ہیں۔

a)

کلمہ طیبہ پڑھ کر

b)

روزے رکھ کر

c)

نماز پڑھ کر

8.

اللہ نے اانسانوں کی ہدا یت کے لیے ــــــــــــــــــ بھیجے۔

a)

فر شتے

b)

جن

c)

نبی اور رسول

9.

کلمہ طیبہ میں ہم تو حید کے ساتھ ساتھ ـــــــــــــــ کا بھی اقرار کرتے ہیں۔

a)

نبوت کا

b)

رسالت کا

c)

اطاعت کا

10.

ـــــــــــــــــــــ سورۃ میں بھی توحید کا ذکر بڑے وا ضح الفاظ میں آیا ہے۔

a)

سورۃ الاخلاص

b)

سورۃ الکوثر

c)

سورۃ الفا تحہ

11.

حضرت محمدﷺ اللہ کے ـــــــــــــــــــــــــ رسول ہیں۔

a)

پہلے

b)

آخری

c)

دوسرے

12.

اللہ تعالیٰ اکیلا ہی اس پوری ـــــــــــــــــــــــ کا نظام چلا رہا ہے۔

a)

کا ئنات

b)

زمین

c)

د نیا

13.

اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی ـــــــــــــــــــ کے لائق نہیں۔

a)

عبا د ت

b)

اطا عت

c)

محبت

14.

حضرت محمدﷺ تمام نبیوں کے ـــــــــــــــــــــــــــــ ہیں۔

a)

حا کم

b)

سردار

c)

با د شاہ

15.

اللہ کی آ خری کتاب ــــــــــــــــــــــــــ پر نازل ہوئی۔

a)

ؑآدم

b)

ؑعیسیٰ

c)

ؐمحمد

16.

اللہ کے نیک بندےلوگوں کو ـــــــــــــــــــــــــ کا حکم د یتے۔

a)

اچھائی کا

b)

نیکی کا

c)

برا ئی کا

17.

اللہ تعا لیٰ کا کوئی ـــــــــــــــــ نہیں۔

a)

شریک

b)

خادم

c)

غلام