Font size
Worksheets1.اللہ کو اس کی نشانیوں کے ذریعےجاننے
Total questions: 11
Worksheet time: 13mins
اپنا مکمل نام لکھیئے
کون سی قوت ستون کی طرح آسمان کی چھت کو تھامے ہوئے ہے؟
mother nature
کشش ثقل
Father time
عبد اللّٰہ شاہ غازی کا مزار
اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ کا عرش کہاں ہے؟
مکہ میں
سات آسمان میں
ساتویں آسمان کے اوپر
سورج تمام سیاروں کے ساتھ مل کر نظام شمسی بناتا ہے، جو کس کہکشاں کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ ہے؟
اورین کی پٹی
Milky way Galaxy
Cosmos
سب سے پہلے کتابیں کس نبی نے لکھیں؟
آدم علیہ السلام
حنوک/ادریس علیہ السلام
نوح علیہ السلام
کون سا کام آسمان نہیں کرتا ہے؟
سورج کی نقصان دہ تابکاری سے تحفظ
بیرونی خلا سے شدید سردی سے تحفظ۔
غیر انسانی مخلوق کے میزائل سے تحفظ
نوح علیہ السلام نے اللّٰه تعالیٰ کی ہدایت کے مطابق ایک کشتی بنائی تاکہ اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ کی کن مخلوقات کو عظیم سیلاب میں ڈوبنے سے بچایا جا سکے؟
70 مومن مرد اور عورتیں اور ہر ایک جانور کی نسل کا ایک جوڑا
70 مومنین اور صرف گائے اور بھیڑ بکریاں۔
صرف 70 مومن مرد اور عورتیں۔
سورہ اخلاص میں اللّٰه تعالیٰ کا وہ کون سا خوبصورت صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں کہ ہم سب اپنی تمام ضروریات کے لیے اللّٰه پر انحصار کرتے ہیں لیکن اللّٰه کبھی کسی مخلوق کا محتاج نہیں ہوتا۔
الواسع
الاحد
الصمد
اللّٰه تعالیٰ کے کون سے نام یا صفت کا مطلب ہے کہ وہ ابدی، ہمیشہ زندہ ہے جو کسی بھی مخلوق کی تخلیق سے پہلے موجود تھا؟
الاول
الآخیر
الحفیظ
آپ کے لئے اللّٰه تعالیٰ کون ہیں؟ اپنے اللّٰه تعالیٰ سے تعلق کے بارے میں کچھ لکھیں کہ وہ کیسا تعلق ہے؟
اللّٰه تعالیٰ کو اسکے ناموں اور کائنات میں پھیلی ہوئی نشانیوں کے ذریعے جاننے سے آپکا اللّٰه تعالیٰ سے تعلق کیسے اور مضبوط ہوا ہے ؟
