Worksheetsاسلامیات
Total questions: 8
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
قرآن مجید کس نبی پر اتارا گیا؟
a)
ؑحضرت آدم
b)
حضرت محمدﷺ
c)
حضرت موسیؑ
d)
ؑحضرت داود
2.
قرآن مجید کا نزول کتنے عرصے میں مکمل ہوا؟
a)
۲۵ سال
b)
۲۳سال
c)
۳۰ سال
d)
۲۰ سال
3.
قرآن مجید میں کتنے پارے ہیں؟
a)
۱۰
b)
۲۰
c)
۳۰
d)
۱۵
4.
قرآن مجید کس زبان میں ہے؟
a)
عربی
b)
فارسی
c)
اردو
d)
سرا ئیکی
5.
قرآن مجید کس اسلا می مہینے میں اترنا شروع ہوا؟
a)
رمضان
b)
شوال
c)
محرم
d)
ربیع الاول
6.
قرآن مجید اللہ تعا لٰ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب ہے؟
a)
آخری
b)
دوسری
c)
تیسری
d)
پانچویں
7.
قرآن مجید پڑھنے سے اللہ تعا لیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔
a)
خوش
b)
مایوس
c)
ناراض
d)
غصہ
8.
قرآن مجید اللہ تعالیٰ نے کس کی ہدایت کیلئے اتارا۔
a)
فرشتوں کی
b)
انسانوں کی
c)
پیغمبروں کی
d)
نبیوں کی
100 %
