wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

روزہ کی اہمیت

Total questions: 10

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

رمضان کے مہینے میں کیا رکھتے ہیں؟

a)

عید

b)

کھیل

c)

روزے

d)

سفر

2.

شام کو روزہ کیا کرتے ہیں؟

a)

افطار

b)

سفر

c)

سحری

d)

کچھ نہیں

3.

روزہ ۔۔۔۔۔زبان کا لفظ ہے۔

a)

عربی

b)

عبرانی

c)

اردو

4.

روزے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے مہینے میں رکھے جاتے ہیں۔

a)

شوال

b)

رمضان

c)

رجب

d)

محرم

5.

روزوں کی تعداد۔۔۔۔۔۔ہے۔

a)

تیس

b)

انتیس

c)

چالیس

d)

تیس یا انتیس

6.

روزے مکمل ہونے کی خوشی میں ۔۔۔۔منائی جاتی ہے۔

a)

عید الفطر

b)

عید الاضحی

c)

عیدین

d)

عید میلاد النبی

7.

روزے کس مہینے میں رکھے جا تے ہیں

a)

رمضان

b)

شوال

c)

رجب

d)

محرم

8.

عید کی نماز کہاں ادا کی جاتی ہے

a)

عید گاہ

b)

مندر

9.

روزہ ہمارے اندر کون کون سی اچھی عادات پیدا کرتا ہے؟

4 lines
10.

روزوں کی تعداد۔۔۔۔۔۔ہے۔

a)

تیس

b)

انتیس

c)

چالیس

d)

تیس یا انتیس