Free Printable Worksheets
Font size
More settings
شکریہ کا کیا مطلب ہے؟
کسی کا احسان ماننا
کسی پر احسان کرنا
شکریہ کہہ کر ہم نیکی کرنےوالوں کی مہربانی تسلیم کرتے ہیں
درست
غلط
جب کوئی ہم سے نیکی کرے تو ہمیں اس سے برا سلوک کرنا چاہیئے۔
نیکی کرنے سے کیا ہوتا ہے؟
نفرت بڑھتی ہے
محبت برھتی ہے
جب ہم شکریہ کہتے ہیں تو نیکی کرنے والا کیا محسوس کرتا ہے؟
اداسی
خو شی
View all
2 questions
Islamic studies
Worksheet
•
1st - 2nd Grade
8 questions
دیانت و صداقت
2nd Grade
4 questions