wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

قرآن مجید

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

قرآن کس پر نازل ہوا؟

a)

حضرت عیسیؑ

b)

حضرت محمدﷺ

c)

حضرت موسیؑ

2.

پرندوں کی بولی کون سے پیغمبرجا نتے تھے؟

a)

حضرت نوحؑ

b)

ؑحضرت سلمان

3.

کشتی کا واقعہ کس پیغمبر کا ہے؟

a)

حضرت نوحؑ

b)

حضرت سلمانؑ

4.

قرآن کے احکام کون لاتا تھا۔

a)

ؑحضرت میکائیل

b)

حضرت جبرائیلؑ

5.

قران کے احکام کتنے عرصے نازل ہوئے۔

a)

24سال

b)

23سال

c)

25 سال

6.

قرآن کی سب سے پہلی آیت جب نازل ہوئی آپﷺکی عمر کتنی تھی؟

a)

50سال

b)

40 سال

c)

30 سال

7.

قرآن کی ابتدائی آیات کس مقام پر نازل ہوئیں؟

a)

غار حرا

b)

غار ثور

8.

قرآن کا نزول کتنے عرصےمیں مکمل ہوا؟

a)

25 سال

b)

23 سال

9.

حضرت جبرائیلؑ جو احکام لاتے تھے ان کو کیا کہتے ہیں؟

a)

وحی

b)

آیات

10.

قرآن اللہ کی کون سی کتاب ہہے؟

a)

پہلی

b)

آخری