Worksheetsاسلامیات کو ئز
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
سوال نمبر ۱۔ہمارے پیارے نبیﷺ نے بزرگوں کے ادب اور چھوٹوں پر شفقت کے بارے میں کیا فرمایا؟
ہمارے پیارے نبیﷺ نےفرمایا"کہ جو شخص اپنے سے بڑوں کی عزت نہیں کرتا اور چھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں‘‘۔
ہمارے پیارے نبیﷺ نےفرمایا جو چھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں‘‘۔
ہمارے پیارے نبیﷺ نےفرمایا"کہ جو شخص اپنے سے بڑوں کی عزت نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں‘‘۔
سوال نمبر۔ 2۔حضرت محمد ﷺ بچوں سے محبت کا اظہار کیسے کرتے تھے؟
۔
پیار کرتے
اچھا سلوک کرتے
: آپ جب کسی گلی کوچے سے گزرتے تو بچے آپ کے گرد جمع ہو جاتے آپ انکو دعائیں دیتے اور محبت کی باتیں کرتے۔
سوال نمبر 3۔ ہمیں اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟
ہمیں چاہیے کہ اپنے چھوٹے بہن بھائیوں اور دوستوں سے پیار کریں اور ان کو نہ ماریں اس سے اللہ تعالی ناراض ہوتے ہیں۔
مارنا چایئے
کبھی کبھی مارنا ائر کبھی کبھی پیار کرنا چایئے
سوال نمبر 4۔حضرت محمد ﷺ کو مکہ کے لوگ کیا کہتےتھے ؟
نام لیتے تھے
۔ حضرت محمد ﷺ کو مکہ کے لوگ صادق اور امین کہتے تھے ۔
سوال نمبر5۔ آپ ﷺ تجارت کے لیے کہاں جایا کرتے تھے ؟
مکہ جاتے تھے
مد ینہ جاتے تھے
آپ ﷺ تجارت کے لیے ملک ِ شام جایا کرتے تھے ۔
سوال نمبر 6۔لوگ آپؐ کا مال بنا کھٹکے کیوں خرید لیتے تھے؟
آپ کی چیزیں اچھی ہوتیں تھیں
لوگ آپؐ کا مال بنا کھٹکے اس لیے خرید لیتے تھے کیوں کہ انہیں یقین تھا کہ آپ ؐ انہیں ہر گز دھوکہ نہ دیں گے ۔
نئی چیزعں کی وجہ سے
سوال نمبر 7۔ حضرت خدیجہ ؓ نےآپؐ سے شادی کیوں کی؟
کیون کہ آپ انہیں اچھے لگے
آپؐ کی ایمانداری سے متاثر ہو کر آپؐ سے شادی کر لی ۔
ان کی امی نے کہا تھا
سوال نمبر 8۔ ہجرتِ مدینہ کے وقت آپؐ کے پاس کن لوگوں کی امانتیں تھیں ؟
مکہ کے لوگوں کی
شام کے لوگوں کی
عرب کے لوگوں کی
