wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

بزرگوں کا ادب اور چھوٹوں پر شفقت

Total questions: 6

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

سوال نمبر ۱۔ہمارے پیارے نبیﷺ نے بزرگوں کے ادب اور چھوٹوں پر شفقت کے بارے میں کیا فرمایا؟

a)

ہمارے پیارے نبیﷺ نےفرمایا"کہ جو شخص اپنے سے بڑوں کی عزت نہیں کرتا اورچھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں‘‘۔

b)

ہمارے پیارے نبیﷺ نےفرمایا"کہ جو شخص اپنے سے بڑوں کی عزت نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں‘‘۔

c)

ہمارے پیارے نبیﷺ نےفرمایا"کہ جو شخص اپنے سے چھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں‘‘۔

d)

بڑوں کا ادب ضروری نہیں نا چھوٹوں پر شفقت

e)

ہمارے پیارے نبیﷺ نےفرمایا"کہ جو شخص اپنے سے بڑوں کی عزت نہیں کرتا اور چھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں‘‘۔

2.

سوال نمبر۲۔ اللہ تعالیٰ نے بزرگوں کو چھوٹوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنے کا حکم دیا؟

a)

جیسا سلوک وہ کریں ویسا ہی ہم برتاؤ کریں

b)

اللہ تعالیٰ نے بزرگوں کو حکم دیا کہ چھوٹوں اور بچوں کے ساتھ محبت اور شفقت سے پیش آئیں۔

3.

سوال نمبر۳۔حضرت محمد ﷺ بچوں سے محبت کا اظہار کیسے کرتے تھے؟

a)

انہیں کھانا دیتے

b)

انہیں تحفے دیتے

c)

آپ جب کسی گلی کوچے سے گزرتے تو بچے آپ کے گرد جمع ہو جاتے آپ انکو دعائیں دیتے اور محبت کی باتیں کرتے۔

d)

اوپر والے سب ٹھیک ہیں

4.

سوال نمبر ۴۔ ہمیں اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟

a)

انہیں مارو

b)

بات نا سنیں تو سزا دو

c)

ہمیں چاہیے کہ اپنے چھوٹے بہن بھائیوں اور دوستوں سے پیار کریں اور ان کو نہ ماریں اس سے اللہ تعالی ناراض ہوتے ہیں۔

5.

سوال نمبر ۵۔ اگر کوئی بری بات کہے تو کیا کرنا چاہیے؟

a)

اگر کوئی بری بات کہے تو اسے پیار سے منع کرنا چاہیے۔

b)

ویسا ہی جواب دینا چایے

6.

سوال نمبر ۶۔ ہمیں اپنے بڑوں کی کیسے خدمت کرنی چاہیے؟

a)

انکی بات مان کر

b)

ہمیں اپنے بڑوں کے چھوٹے چھوٹے کام کرکے انکی خدمت کرنی چاہیے۔

c)

انکی مدد کرنی چاہیے

d)

ساری آپشنز ٹھیک ہیں