Font size
Worksheetsالبصیر
Total questions: 8
Worksheet time: 12mins
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ تمام ظاہری اور پوشیدہ چیزوں کو ہر جگہ اور کہیں بھی کون دیکھ سکتا ہے؟
آپ کی آنکھیں
دوربین
اللّٰہ البصیر
کہکشاں میں لاکھوں میل دور چمکتے ستاروں کو فوری طور پر کون دیکھ سکتا ہے؟
للّٰہ تعالیٰ رحمت کی آنکھوں سے _______ کو دیکھتا ہے
مومنین
کوئی نہیں
کافر
آپ نے جو کہانی پڑھی اس میں ماں بیٹی نے کیا کیا بیچا؟
گوشت
کھانا
دودھ
کہانی میں رات کو بھیس بدل کر گاؤں میں کون داخل ہوتا تھا؟
خلیفہ ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہہ
خلیفہ عمر بن الخطاب رضی للّٰہ عنہ
- خلیفہ علی رضی اللّٰہ عن
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر آپ کبھی کسی تاریک کمرے میں بند ہو جائیں یا کہیں گم ہو جائیں تو تب بھی کون آپ کو دیکھ سکے گا؟
ہر اچھا یا برا عمل کرتے وقت آپ کو کیا ہاد رکھنا چاہیئے؟
اللّٰہ البصیر آپ کو دیکھ رہے ہیں
آپ کو آپکی ماں دیکھ رہی ہیں
- آپ کو کوئی نہیں دیکھ رہا ہے
بینائی کی نعمت پر اللّٰہ البصیر کا شکر کیسے ادا کریں؟
