Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

syllabus 10-12

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

اس سے اگلی آیت کیا ہے؟

وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ

a)

الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ

b)

نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ

c)

الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ

2.

سورۃالفیل حضرت محمدؐ پر کہاں نازل ہوئی؟

a)

مدینہ

b)

مکہ

3.

فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُول

اس آیت کا ترجمہ؟

a)

کیا اس نے تدبیر کو رائیگاں نہیں کر دیا؟

b)

اس نےانہیں کر دیا

c)

پس اس نے انہیں کھائے ہوئے بھو سےکی طرح کر دیا۔

4.

کیا آپ سلیبس میں سے قرآن کا حصہ یاد کرچکے ہیں؟

5.

خدا کے تول میں کوئی چیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے زیادہ وزن نہیں رکھتی۔

a)

برے اخلاق

b)

اچھے اخلاق

6.

بہترین ذکر ۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

a)

الحمدللہ

b)

کلمہ توحید

7.

پہترین دعا۔۔۔۔۔۔ہے۔

a)

کلمہ توحید

b)

الحمد للہ