wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت موسیؑ

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

حضرت موسیؑ کے والد کا نام کیا تھا؟

a)

بلال

b)

عمران

c)

حمزہ

d)

عبداللہ

2.

حضرت موسیؑ کو کون سے دریا میں بہایا گیا؟

a)

سندھ

b)

سوات

c)

نیل

d)

راوی

3.

فرعون کی بیوی کا نام کیا تھا؟

a)

آسیہ

b)

رقیہ

c)

حنا

d)

عائشہ

4.

حضرت موسیؑ کے پاس کتنے معجزے تھے؟

a)

چار

b)

چھ

c)

دو

d)

تین

5.

حضرت موسیؑ لاٹھی زمین پر پھینکتے تو وہ کیا بن جاتی؟

a)

شیر

b)

چریا

c)

رسی

d)

اذدھا