wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

سال کا پہلا مہینہ کون سا ہے؟

a)

جنوری

b)

دسمبر

2.

سال کا سب سے چھوٹا مہینہ کون سا ہے؟

a)

فروری

b)

مارچ

3.

اپریل کے بعد کون سا مہینہ آتا ہے؟

a)

مئی

b)

جون

4.

کسی بھی انسان ، جانور ، جگہ اور چیز کے نام کو کیا کہتے ہیں؟

a)

صفت

b)

اسم

5.

دن کا متضاد ؟

a)

شام

b)

رات

6.

چھوٹا کا متضاد ؟

a)

موٹا

b)

بڑا

7.

ہلکا کا متضاد ؟

a)

بڑا

b)

بھاری

8.

ابّو کا مونث ؟

a)

امّی

b)

نانی

9.

دھوبی کا مونث ؟

a)

باورچن

b)

دھوبن

10.

سانپ کے گھر کو کیا کہتے ہیں؟

a)

بل

b)

گھونسلہ

11.

شیر کا گھر ہے؟

a)

اصطبل

b)

کچھار

12.

بیس کے بعد کیا آتا ہے؟

a)

اکیس

b)

پچیس