Font size
S
M
L
XL
Worksheetso 5
Total questions: 8
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
مسافحات سے کیا مراد ہے
a)
شادی شدہ عورتیں
b)
کنواری عورتیں
c)
پاکدامن عورتیں
d)
زانی عورتیں
2.
مال کھانے کے باطل طریقے کون سے ہیں
a)
جوا
b)
ذخیرہ اندوزی
c)
تجارت
d)
سود
3.
موالی کا کیا معنی ہے
a)
رشتہ دار
b)
وارث
c)
دوست
d)
والدین
4.
سورت النساء آیت نمبر 36 میں اللہ تعالی نے انسانی زندگی کی اصلاح کے لیے کتنے احکامات دیئے ہیں
a)
9
b)
10
c)
13
d)
14
5.
ہرامت پر کون گواہ ہوگا
a)
اس امت کا نبی
b)
اس امت کا نیک شخص
c)
امت مسلمہ
d)
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
6.
نصیر کا مادہ ہے
a)
ن ص ر
b)
ن ص ی
c)
ن ی ر
d)
ص ی ر
7.
فتیلا کا معنی ہے
a)
تل برابر
b)
دھاگے برابر
c)
ذرہ برابر
d)
رائی برابر
8.
نضجت کا معنی ہے
a)
جلنا
b)
پکنا
c)
گلنا
d)
پھولنا
Reset
