NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
سب کچھ کس کا بنایا ہوا ہے؟
a)
انسانوں کا
b)
اللٌہ کا
2.
اللٌہ تعالٰی کی نظرہر وقت کس پر ہے؟
a)
انسانوں پر
b)
پرندوں پر
c)
ہر چیزپر
d)
جانوروں پر
3.
ہمیں حق کی باتیں کس نے بتائیں؟
a)
بھا ئی نے
b)
ہمارے نبی نے
4.
ہادی کا مطلب کیا ہے؟
a)
ہدایت دینے والا
b)
اچھی باتیں بتانے والا
c)
بھٹکانے والا
5.
نعت کسے کہتےہیں؟
a)
جس میں اللٌہ تعالٰی کی تعریف بیان کی جائے
b)
جس میں حضرت محمدؐ کی تعریف بیان کی جائے
c)
جس میں صحابہ کا ذکر کیا جائے
6.
ہمارے نبی بہت ۔۔۔۔۔۔۔ تھے۔
a)
ضعیف
b)
سچے
7.
درج ذیل الفاظ میں سے درست لفظ کا انتخاب کریں۔
a)
ہق
b)
حق
c)
ھق
8.
درج ذیل الفاظ میں سے درست لفظ کا انتخاب کریں۔
a)
فلق
b)
فالک
c)
فلک
Reset
