wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

نئے الفاظ

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

دو حرفی الفاظ میں کتنے حروف ہوتے ہیں؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

2.

لفظ مور میں کتنے حروف ہیں؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

3.

لفظ بولی میں کتنی مصّوتوں کا اِستعمال ہوا ہے؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

4.

لفظ کاٹو میں کون کون سی مصّوتہ ہیں؟

a)

ا اور ی

b)

ی اور و

c)

ا اور و

d)

ا اور ے

5.

چار حرفی الفاظ میں کتنے حروف ہوتے ہیں؟

a)

ایک

b)

ود

c)

تین

d)

چار

6.

لفظ تالی میں ی کی جگہ ے لگانے سے کیا بنتا ہے؟

a)

تالو

b)

تولا

c)

تالے

d)

تالا

7.

لفظ جھولا کی پہلی مصّوتہ کون سی ہیں؟

a)

ا

b)

و

c)

ی

d)

ے

8.

تین حرفی الفاظ تلاش کریں۔

a)

بولو

b)

جاگ

c)

پانی

d)

جھولا