wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Gr-3 بچے جنت کے پھول

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

کیا بچے جنت کے پھول ہوتے ہیں؟

a)

جی

b)

نہیں

2.

حضرت انس بچوں کے پاس سے گزرتے تو کیا کرتےتھے؟

a)

سلام

b)

مار

3.

ہمارے نبی ﷺنے بچوں کو سمجھانے کے لیے کیا طریقہ اپنانے کوکہا؟

a)

نرمی سے سمجھانے کو کہا

b)

مارنے کو کہا

4.

ہمارے نبی نے کس پر مارنے سے خاص منع فرمایا؟

a)

منہ

b)

ہاتھ

5.

ہمارے نبی ﷺنے کیا جانوروں سے بھی پیار کرنے کو کہا؟

a)

جی

b)

نہیں

6.

صحابی کا مطلب ہے

a)

حضورﷺ کے ساتھی

b)

ہمارے دوست

7.

بچہ کی جمع ہے

a)

بچے

b)

بچی

8.

کھیل کی جمع کھیلوں ہے

a)

درست

b)

غلظ

9.

جو دعا ہمارے نبیﷺنے بچوں کے بارے میں مانگی وہ اللہ نے قبول کر لی۔

a)

درست

b)

پتہ نہیں

10.

کہا ہمیں بچوں سے پیار کرنا چاہیئے۔

a)

کرنا چاہیئے

b)

نہیں کرنا چاہیئے