wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 7

Total questions: 9

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

منزِّلُ کا معنی ہے

a)

اتارنے والا

b)

اتارا گیا

c)

اس نے اتارا

d)

اتارنا

2.

فلما توفیتنی کنت انت الرقیب علیھم

قیامت کے دن یہ الفاظ کن دو انبیاء کے ہوں گے

a)

موسیٰ علیہ السلام

b)

عیسی علیہ السلام

c)

ابراہیم علیہ السلام

d)

محمد صلی اللہ علیہ وسلم

3.

یعدلون کا معنی ہے

a)

وہ برابر کرتے ہیں

b)

وہ کمائی کرتے ہین

c)

وہ اعراض کرتے ہیں

d)

وہ مذاق کرتے ہیں

4.

مدرارا کا معنی ہے

a)

بستی

b)

اٹھایا

c)

وقفہ

d)

مسلسل

5.

کتب علی نفسہ الرحمہ

میں نفس سے مراد کون ہے

a)

اللہ

b)

محمد صلی اللہ علیہ وسلم

c)

انسان

d)

دل

6.

القاہر کا معنی ہے

a)

عالم

b)

غالب

c)

قادر

d)

حاکم

7.

روز قیامت مشرک کہیں گے

a)

ما کنا مومنین

b)

ما کنا ظالمین

c)

ما کنا مشرکین

d)

ما کنا مفترین

8.

ان ھی الا حیاتنا الدنیا و ما نحن بمبعوثین

یہ کن کا عقیدہ ہے

a)

مسلمان

b)

یہودی

c)

عیسائی

d)

مشرک

9.

نفقا کا معنی ہے

a)

پل

b)

سرنگ

c)

سیڑھی

d)

سڑک