Free Printable Worksheets
Font size
More settings
ایفاءکےمعنی ہیں
بدل دینا
پورا کرنا
نیت کرنا
ارادہ کرنا
عہد کے معنی ہیں
صبر
درگز
تحمل
وعدہ
حدیث کے مطابق منافق کی ایک نشانی ہے
وعدہ خلافی
چغل خوری
فضول خرچی
فضول گوئ
حضرت ابو جندل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کس معاہدے کی وجہ سے مکہ مکر مہ واپس بھیج دیا گیا ؟
حلف الفضول
مقاطعہ شعب ابی طالب
صلح حدیبیہ
میثاق مدینہ
ایفائے عہد سے آپس میں بڑھتا ہے
اختلاف
اعتماد
نفاق
بغض
View all
8 questions
العباقره
Worksheet
•
5th Grade
Urdu counting 1-10
1st - 5th Grade
10 questions
ایمانیات و عبادات
4th Grade
گائے اور بکری
9 questions
شہد کی مکھی کی سفر
Urdu Gr-3 بچے جنت کے پھول
3rd Grade
اردو قافیہ پہچانیے
5th - 8th Grade
مراجعة الموضوع الاول الترم الثاني الصف الثالث