wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

شہد کی مکھی کی سفر

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

شہد کی مکھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا رس جمع کرتی ہے۔

a)

پھولوں

b)

پھلوں

c)

گھاس

d)

پودوں

2.

شہد کی مکھیاں جو رس جمع کرتی ہیں، اس میں سے صرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حصہ شہد بنتا ہے۔

a)

دو تہائی

b)

تین تہائی

c)

ایک تہائی

d)

تین چوتھائی

3.

شہد کی مکھیاں آدھا کلو شہد بنانے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھولوں کا رس جمع کرتی ہیں۔

a)

۱۰ لاکھ

b)

۲۰ لاکھ

c)

۳۰ لاکھ

d)

۴۰ لاکھ

4.

شہد کی مکھیاں آدھا کلو شہد بنانے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اڑانیں بھرتی ہیں۔

a)

۱۰ لاکھ

b)

۲۰ لاکھ

c)

۳۰ لاکھ

d)

۴۰ لاکھ

5.

شہد پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔ کی طرح ہوتا ہے۔

a)

گاڑھا رس

b)

میٹھا رس

c)

پانی

d)

شہد

6.

شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ٹن پیک غذا کی طرح مخفوظ ہو تا ہے۔

a)

ڈبے

b)

ٹن

c)

چھتے

d)

جال

7.

شہد کی مکھی جس طرح شہد بناتی ہے وہ بہترین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا نمونہ ہے۔

a)

اخلاقیات

b)

سلوک

c)

برتاو

d)

منصوبہ بندی اور نظم و ضبط

8.

شہد کی مکھیاں آدھا کلو شہد بنانے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاصلہ طے کرتی ہیں۔

a)

ہزار میل۳۰

b)

۵۰ ہزار میل

c)

۱۰ ہزار میل

d)

۶۰ ہزار میل

9.

شہد کی مکھی ۔۔۔۔۔ کی مدد سے شہد بناتی ہیں۔

a)

منہ کےغدود

b)

پروں

c)

آنکھوں

d)

کانوں