NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 5
Total questions: 8
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
وجدتُّمُوھُم کا معنی ہے
a)
وہ تم کو پائیں
b)
تم ان کو پائو
c)
ہم ان کو پائیں
d)
میں ان کو پائوں
2.
یعتزِلوکم کا معنی ہے
a)
وہ تم سے الگ ہوں
b)
تم ان سے الگ ہو
c)
وہ تم سے رکیں
d)
تم ان سے رکو
3.
جمہور علما کے نزدیک قتل عمد کی سزا
a)
ابدی جہنم
b)
توبہ سے معافی
c)
فدیہ
d)
قتل
4.
قرآن کی رو سےرحمت کا متضاد ہے
a)
حسرت
b)
زحمت
c)
لعنت
d)
قدرت
5.
ہجرت کے لیے نکلنے والا اگر راستے میں انتقال کر جائے تو اس کتنااجر ملے گا
a)
آدھا
b)
پورا
c)
کوئ اجر نہیں
d)
ان میں سے کوئی نہیں
6.
قعود کا معنی ہے
a)
کھڑا ہونا
b)
بیٹھنا
c)
لیٹنا
d)
پہلو کے بل
7.
جادل کا معنی ہے
a)
انکار
b)
سرگوشی
c)
ظلم
d)
جھگڑا
8.
توبہ کے دروازے کب تک کھلے ہیں
a)
ہمیشہ
b)
موت تک
c)
جوانی تک
d)
بڑھاپے تک
Reset
